رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ کابینہ کے ارکان نے صدر حسن روحانی کے ہمراہ آخری ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ کابینہ کے ارکان نے صدر حسن روحانی کے ہمراہ آخری ملاقات کی۔

یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوئی ۔