اجراء کی تاریخ: 30 مئی 2021 - 09:04
ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک سے ائے صہیونیوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یورپ میں اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں ورنہ بعد میں انیھں پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا۔