مہر خبررساں ایجنسی نے فیکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ایران کے خلاف سعودی عرب اور عراق کو متحدہ اور مشترکہ محاذ بنانے کی سفارش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزير خارجہ نے سعودی عرب اور عراق کی مشترکہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اور اس اجلاس میں ایران کے خلاف سعودی عرب اور رعاق کے باہمی اور مشترکہ تعاون پر تاکید کی۔
اجراء کی تاریخ: 22 اکتوبر 2017 - 17:40
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ایران کے خلاف سعودی عرب اور عراق کو متحدہ اور مشترکہ محاذ بنانے کی سفارش کی ہے۔