اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور فرانس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کلارڈ بارٹلن نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔