اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2016 - 14:07

شام کے شہر حلب کے قریب وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے قریب وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں  پر فضائی حملوں میں 25  وہابی دہشت گرد  ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاات کے مطابق روسی طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا نشانہ بنایا جس میں 25 خونخوار وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ادھر وہابی دہشت گردوں نے بھی حلب کے شہری علاقوں میں راکٹ فائر کرکے بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

لیبلز