رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نےملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نےملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کو ملک کا ایک اہم ادارہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ملک کی ہدایت میں خبرگان کونسل کا اہم کردار ہے۔

لیبلز