داعش دہشت گرد تنظیم نے ترکی کی حکومت کے خلاف بیان میں ترک عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ داعش کی صفوں میں شامل ہو کر ترکی کے خائن صدر رجب طیب اردوغان کو عبرتناک درس دیں۔ اردوغان پہلے داعش کے بہت ـڑے حامی تھے۔