اجراء کی تاریخ: 10 اگست 2015 - 00:39

شام کے صوبہ حماہ میں شامی سکیورٹی فورسز نے 25 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ میں  شامی سکیورٹی فورسز نے 25 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ادھر صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ شامی فورسز کے مطابق الزبدانی علاقہ میں ان کی دہشت گردوں کے خلاف بھر پور کارروائی جاری ہے۔

لیبلز