مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمسایہ ممالک میں امن و سلامتی کا حواہاں ہے کیونکہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔ ایرانی وزير خارجہ آج کویت پہنچنے جہاں ان کا کویت کے وزير خارجہ نے استقبال کیا کویت کے امیر نے اس ملاقات میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے پر ایران کو مبارباد پیش کی۔ ایرانی وزير خارجہ کویت کے بعد قطر،اور عراق کا دورہ کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 26 جولائی 2015 - 19:51
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمسایہ ممالک میں امن و سلامتی کا حواہاں ہے کیونکہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔