اجراء کی تاریخ: 24 جولائی 2015 - 00:47

عراقی سکیورٹی فورسز نے داعش کے اہم کمانڈر والی کو اس کی بیوی کے ہمراہ تکریت سے گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے داعش کے اہم کمانڈر والی کو اس کی بیوی کے ہمراہ تکریت سے گرفتار کرلیا ہے۔

ادھر المسلہ کے مطابق عراقی فورسز عنقریب الانبار یونیورسٹی کو داعش دہشت گردوں سے ناپاک وجود سے پاک کردیں گے۔ عراقی فورسز کی الانبار کو آزاد کرانے کے سلسلے میں کارروائی جاری ہے۔