مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی داعش کا اہم حامی ملک ہے ترکی نے داعش کی طرف سے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد داعش کے خلاف فوجی کارروائی شروع کردی ہے ترک فوج نے شام کی سرحد کے قریب داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
داعش نے ترکی کے ایک فوجی کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ہے جس کے جواب میں ترک فوج شام کی سرحد کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر راکٹ برسا رہی ہے۔