فرانسیسی وزیر خارجہ فابیوس آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے اس دورے میں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی وزیر خارجہ فابیوس آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے اس دورے میں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

فرانسیسی  وزیر خارجہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بھی مختلف موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

لیبلز