مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں الجزائر کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمعاہدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ الجزائر کے بیان کے مطابق اس معاہدے سے علاقہ میں امن و ثبات قائم کرنے میں مدد ملےگی اور ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ میں مدد ملےگی۔
اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2015 - 00:37

تہران میں الجزائر کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمعاہدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔