اجراء کی تاریخ: 9 جولائی 2015 - 00:38

ذرائع کے مطابق گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کا دس جون کو ویانا میں مشترکہ اجلاس ہوگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کا دس جون کو ویانا میں مشترکہ اجلاس ہوگآ ۔ اطلاعات کے مطابق گروپ 1+5 میں یورپی وزراء خارجہ بدھر کی شب ویانا واپس آجائیں گے اور وہ جمعرات کویورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کے ساتھ جامع معاہدے تک پہنچنے کے سلسلے میں گفتگو کریں گے۔ اس سے قبل گروپ 1+5 اور ایران نے جامع معاہدے تک پہنچنے کے لئے مذاکرات کی مدت میں دوسری بار جمعہ تک توسیع کی تھی۔