اجراء کی تاریخ: 3 جولائی 2015 - 01:12

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ایٹمی مذاکرات کی پیشرفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری  کے درمیان ملاقات  ہوئی ہے جس میں ایٹمی مذاکرات کی پیشرفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے اس ملاقات میں علی اکبر صالحی ارنسٹ مونیز اور دونوں ممالک کے معاونین بھی موجود تھے۔

ظریف نے  اس سے قبل چین، فرانس ،جرمنی اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی ۔

 

لیبلز