یمن کے دارالحکومت صنعاء میں کئی لاکھ افراد نے سعودی عرب کے خلاف مظاہرے میں حصہ لیا اور یمن پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی مذمت کی۔