CENTCOM
-
یمن: خلیج عدن میں سوئس جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا، امریکی سینٹکام
خطے میں امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے دعوی کیا ہے کہ یمن نے خلیج عدن میں ایک کارگو جہاز پر دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
بحیرہ احمر میں جاری جنگ امریکہ کی دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑی لڑائی ہے، سینٹکام کا اعتراف
امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے ڈپٹی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کے ساتھ جاری کشیدگی دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی افواج کی سب سے بڑی بحری جنگ تصور کی جاتی ہے۔
-
سینٹکام کا یمن کے لانچنگ میزائلوں پر حملے کا دعوی
مغربی ایشیا میں امریکی دہشتگرد افواج کی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کی متعدد آبدوزوں اور میزائلوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراق اور شام پر امریکی حملے، بائیڈن کیا چاہتے ہیں؟
عراق اور شام میں مزاحمتی فورسز پر امریکی حملے بائیڈن حکومت کی خطے میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔
-
چین کی عراق اور شام پر امریکی حملے کی مذمت
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق اور شام پر حالیہ امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
عراق کے خلاف امریکی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ حشد الشعبی رہنما
عراق کی حشد الشعبی کے سربراہ نے کہا کہ امریکیوں نے عراق پر حملہ کرکے ہماری ریڈ لائن عبور کی ہے لہذا ان حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
عراق اور شام پر امریکی حملہ محض ایک ہائی پروفائل شو تھا، سابق امریکی انٹیلی جنس اہلکار
امریکہ کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر کا کہنا ہے کہ امریکہ کا عراق اور شام میں ٹھکانوں پر حملہ عسکری لحاظ سے غیر اہم تھا۔
-
امریکہ خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا رہا ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک بیان میں شام اور عراق کے خلاف امریکی کارروائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن اس کارروائی سے خطے میں جنگ کی آگ کو ہوا دے رہا ہے۔