6.1 شدت کازلزلہ
-
افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، 600 افراد جاں بحق
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
-
جاپان میں زلزلہ، 6 ری ایکٹر سکیل کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے
آج صبح جاپان کے ہیکائیڈو شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
وسطی امریکہ میں خوف ناک زلزلہ
6.5 شدت کے زلزلے نے وسطی امریکہ کے ساحلوں ایل سلواڈور، ہونڈوراس اور نکاراگوا کو ہلا کر رکھ دیا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ
نیوزی لینڈ 6.1 شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔