پاکستانی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ہی ہوں گے، اگر آبادی میں ایسے ہی اضافہ ہوتا رہا تو 2050 تک تعداد 34 کروڑ سے تجاوز کرجائے گی۔