1992 کی چیمپئن ٹیم کے کپتان اور سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔