غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والی کشتیوں کے قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر پاکستان سمیت 16 ممالک نے اظہار تشویش کیا ہے۔