یہودی عبادت گاہ
-
صہیونی حملے میں یہودی عبادت گاہ کو نقصان؛ صہیونی عناصر مذہب دشمن ہیں، کلیمی نمائندہ
ایرانی پارلیمنٹ میں یہودی فرقہ کلیمی برادری کے نمائندے نے کنیسہ پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا ثابت کرتا ہے کہ صہیونی عناصر ادیان کا احترام نہیں کرتے۔
-
تہران میں یہودی عبادتگاہ پہ حملہ
منگل کی علی الصبح تہران کے وسطی علاقے میں واقع ایک یہودی عبادت گاہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران نشانہ بنی، جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔