اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے یوکرین قرارداد کے بارے میں کہا کہ پیش کردہ مسودہ دیرپا امن قائم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوگا۔