یوم بحریہ
-
کسی بھی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیجِ فارس میں دھمکی یا مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ خلیجِ فارس اور آبنائے ہرمز میں امن و امان اندرونی اور علاقائی امن و امان ہے اور خطے سے باہر کسی بھی طاقت کو اس میں دھمکی دینے، تسلط قائم کرنے یا مداخلت کرنے کا حق نہیں۔