یمن کا المخا پر کنٹرول

  • یمن کا المخا پر کنٹرول کیوں اہم ہے؟

    یمن کا المخا پر کنٹرول کیوں اہم ہے؟

    یمن کی مسلح افواج کی حالیہ کاروائیوں کا بنیادی مقصد سعودی عرب کی حمایت یافتہ خود ساختہ حکومت کی فورسز سے اسٹریٹجک شہر المخا کا کنٹرول حاصل کرنا تھا۔ اس شہر پر کنٹرول کی صورت میں انصاراللہ کے مجاہدین باب المندب کے اطراف اپنے اثر و رسوخ میں نمایاں اضافہ کرسکتے ہیں۔