پینٹاگون نے صنعاء کی بجلی کی تنصیبات پر حالیہ اسرائیلی حملے میں کسی قسم کی معلومات یا لاجسٹک مدد فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے ساتھ جنگ بندی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا۔