یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: ہمارے آپریشنل علاقوں میں دشمن کی جہاز رانی پر پابندی کا فیصلہ عملدرآمد کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔