ہیثم بن طارق
-
ایران اور عمان کے درمیان اعلی سطحی روابط بڑھانے پر اتفاق
صدر رئیسی اور سلطان عمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور حالیہ معاہدوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔
-
سلطان عمان ہیثم بن طارق کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے آج صبح عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق نے عمان کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔