پاکستانی ریلوے حکام کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ٹرین کے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد لاہور سے راولپنڈی کے درمیان اے سی پارلر کار کلاس کا کرایہ 13 سو 50 کے بجائے 18 سو روپے وصول کیا جائے گا۔