ہندو تنظیمیں
-
بھارت، ہندو تنظیم نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لکھا کاغذ چسپاں کردیا
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وارانسی شہر میں تاریخی گیان واپی مسجد کے پاس واقع سائن بورڈ سے ایک ہندو تنظیم کے اراکین نے سائن بورڈ سے "مسجد" کا لفظ ہٹا کر "مندر" لفظ کا کاغذ چسپاں کردیا ہے۔
-
بھارت میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز، ہندو تنظیمیں ناراض، احتجاج کی دھمکی
رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت اپنے فیصلے پر آگے بڑھ رہی ہے اور اس نے 2.50 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی مختص کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اس ماہ کالجوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔