ہر ایرانی
-
ایک ارب درخت لگانے کے منصوبے کے تحت ہر ایرانی کو تین درخت لگانا ہوں گے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے آئندہ 4 سالوں کے دوران ایران میں 1 ارب درخت لگانے کے منصوبے کو ماحولیات اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے ایک بہترین اور قابل قدر اقدام قرار دیا اور کہا کہ اس منصوبے کے تحت ہر ایرانی کو 3 درخت لگانا لازمی ہے۔