ہانگ کانگ
-
ہانگ کانگ میں خوفناک ٹریفک حادثہ
اس ویڈیو میں ہانگ کانگ میں خوفناک ٹریفک حادثہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں دھماکہ خیز مواد بنانے کے الزام میں 9 افراد گرفتار
ہانگ کانگ پولیس نے دھماکہ خیز مواد بنانے کی کوشش کرنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے 6 سیکنڈری اسکول کے طلبہ ہیں۔
-
چین کا ہانگ کانگ کے معاملے پر تنقید کرنے والے ممالک کوانتباہ
چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر تنقید کرنے والے ممالک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں محتاط رہنا چاہیے۔
-
امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے حکمرانوں پر پابندیاں عائد
امریکہ نے چین کی حمایت یافتہ ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکیٹو کیری لیم اور 9 دیگر اہم حکام پر ملک میں جمہوری روایات اور آزادی اظہار رائے کو پامال کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
چین کا ہانگ کانگ کے مسئلہ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم
چین نے ہانگ کانگ کے حوالے سے امریکی کانگریس سے ایکٹ کی منظوری کو مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنے غلط فیصلے پر اصرار کیا تو چین منہ توڑ اورمؤثر جواب دے گا۔
-
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے باعث اسکول بند کئے جانے کا امکان
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے کیسزمیں مقامی سطح پر اضافہ کے باعث تمام اسکول بند کئے جانے کا امکان ہے۔
-
آسٹریلیا نے ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی سے متعلق معاہدہ ختم
آسٹریلیا نے ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی سے متعلق معاہدہ ختم کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے رہائشيوں کے ويزوں کی مدت بڑھا دی ہے۔
-
چين کی قومی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوری
چین کی قومی اسٹینڈنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہانگ کانگ خود مختار نہیں رہا/ امریکہ کی اربوں ڈالر کی تجارت خطرے میں پڑ گئی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کانگریس کو تصدیق کردی ہے کہ چین کے نافذ کردہ نئے ایکٹ کے بعد اب ہانگ کانگ کی خود مختارحیثیت نہیں رہی، جس کے بعد ہانگ کانگ اور امریکہ کے درمیان اربوں ڈالرز کی تجارت خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
ہانگ کانگ کا کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کا دعوی
ہانگ کانگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین بنا لی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے ہانگ کانگ میں مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی، چین
چین نے ہانگ کانگ میں جاری پر تشدد حکومت مخالف مظاہروں کا الزام اقوام متحدہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مچل بَچلیٹ شہریوں کو اکسا کر امن و امان کی صورت حال کو تہہ و بالا کرنے میں ملوث ہیں۔
-
چینی وزارت خارجہ میں امریکی سفارتخانہ کے سیاسی مشیرطلب
چین کی وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانہ کے سیاسی مشیرکو وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی سینیٹ میں ہانگ کانگ کے بارے میں انسانی حقوق کی منظوری پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا، صورت حال کنٹرول کرنے کے لیے اسپیشل فورس نے مال کا محاصرہ کرلیا۔
-
ہانگ کانک کی سربراہ نے مسجد کی بے حرمتی پر معذرت کرلی
ہانگ کانگ کی سربراہ کیری لیم نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پھینکے گئے نیلے رنگ کے پانی سے مرکزی مسجد کی خوبصورتی خراب ہونے پر مسجد کا دورہ کیا اور مسلمانوں کی دل آزاری پر معذرت کرلی۔
-
ہانگ کا نگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں توڑ پھوڑ
ہانگ کا نگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہزاروں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر توڑ پھوڑ شروع کردی ۔
-
ٹرین جو پٹری سے خارج ہوگئی
اس ویڈیو میں اس ٹرین کا منظر پیش کیا جاتا ہے جو ہانگ کانگ میں پٹری سے خارج ہوگئی۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرے کے دوران تشدد
ہانگ کانگ میں حکومت کے خلاف مظآہرے پھر شروع ہوگئے ہیں مظاہروں کے دوران تشدد بھی کیا جارہا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے اسکولوں کا بائیکاٹ کردیا
چین کے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے اسکولوں کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری
ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین پر پولیس کی گیس شیلنگ
اس ویڈیو میں ہانگ کانگ میں پولیس کی طرف سے مظاہرین پر گیس کی شیلنگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں پرتشدد واقعات کے پیچھے امریکہ ملوث ہے، چین
چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں جاری ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا۔
-
ہانگ کانگ میں ایک بار پھر عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع
ہانگ کانگ میں عوام کی بڑی تعداد نے ایک مرتبہ پھر ملک کے چیف ایگزیکٹیو کیری لام کے استعفے اور پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت مخالف شدید احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج
ہانگ کانگ میں سیاسی کشیدگی کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے جہاں مظاہرین کی ریلی کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں ماؤں کا بچوں کی رہائی کے لئےمظاہرہ
ہانگ کانگ میں متنازع بل کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والے طلبا کی رہائی کے لیے 10 ہزار سے زائد مائیں سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیا
ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں چین کے ساتھ الحاق کے خلاف مظاہرے
اس ویڈیو میں ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد نے چین کے خلاف الحاق کے خلاف بہت بڑے مظاہرے میں حصہ لیا۔
-
ہانگ کانگ انتظامیہ نے عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
ہانگ کانگ میں مجرموں کو چین کے حوالے کرنے کے بل کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج جاری ہے اس سلسلے میں پولیس اور مظآہرین کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔
-
چین کو ملزمان کی حوالگی کے نئے بل کے خلاف ہانگ کانگ میں احتجاجی دھرنا
چین کو ملزمان کی حوالگی کے نئے بل کے خلاف ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں لاکھوں افراد نے دھرنا دیا ہوا ہے ۔