بھارتی پنجاب میں قائم گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوا۔
بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔