گوتیرس
-
مجھے امید ہے کہ جنگ بندی خطے میں جاری دیگر تنازعات میں بھی برقرار ہوگی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی جانب سے کسی بھی معاہدے کی عدم پاسداری کی تاریخ کا حوالہ دیے بغیر اعلان کیا کہ مجھے امید ہے کہ علاقے کے دیگر تنازعات میں بھی جنگ بندی نافذ ہو جائے گی۔
-
فلسطینیوں کو غزہ سے جبری برطرف کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔