عالمی اتحاد علمائے اسلام نے صہیونی توسیع پسندی کو غیرقانونی، غیراخلاقی اور امت مسلمہ کے خلاف کھلی سازش قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔