عباس عراقچی نے کہا کہ ایران و جاپان کو چاہئے کہ مشترکہ طور پر ایٹمی، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے لیے عالمی تحریک کی رہنمائی کریں۔