لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اس ہفتے بدھ کو خطاب کریں گے جب کہ تل ابیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ہر قیمت پر حزب اللہ کی طرف سے لگائے گئے خیموں کو اکھاڑ پھینکے گا، خواہ اس کے لئے جنگ ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔