کویت کے ولیعہد نے غزہ میں جاری نسل کشی کو بین الاقوامی قوانین کے نفاذ میں دوہرے معیار کا نتیجہ قرار دیا اور فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔