فائرنگ کے واقعے میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت 2 افراد بھی زخمی ہوئے، فائرنگ کرنے والے باپ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔