کودتا
-
اردن میں ناکام کودتا کے مختلف پہلو
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے ملک میں کودتا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سابق ولیعہد سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، اردن میں کودتا کے پیچھے اسرائیل اور سعودی عرب کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔
-
میانمار میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا
میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
میانمار میں فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک
میانمار میں مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت/ فوج کی گولی لگنے سے ایک خاتون ہلاک
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔
-
ميانمار ميں فوجی بغاوت کے نویں روز بھی مظاہرے جاری
ميانمار ميں فوجی بغاوت کے نویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا سڑکوں پر احتجاج جاری ہے۔
-
میانمار میں فوجی کودتا
میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے آنگ سان سوچی ، صدر اورحکمراں جماعت کے دیگر حکام کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
میانمار میں ملکی سطح پر انٹرنیٹ سروسز معطل
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں ۔
-
میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
-
میانمار کی فوج نے ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا
میانمار کی فوج نے ملک میں اقتدار پرقبضہ کرنے اور آنگ سانگ سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
-
میانمار میں فوج کا اقتدار پر قبضہ/ آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا
میانمار میں فوج نے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے اقتدار پرقبضہ کرلیا ہے اور حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر مستعفی
افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر ابراہیم ابوبکر مستعفی اور پارلیمان تحلیل کردی گئی ہے۔
-
ونزوئلا کی عدالت نے امریکی فوجیوں کو 20 ، 20 سال کی قید کی سزا سنائی ہے
ونزوئلا کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے اور صدر نکولس مدورو کو پکڑنے کے الزام میں امریکی اسپیشل فورسز کے 2 سابق فوجیوں کو 20، 20 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ایک پائلٹ نے فوجی بغاوت کو ناکام بنادیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسلط کردہ جنگ سے قبل نوژہ فوجی بغاوت اور کودتا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: نوژہ فوجی بغاوت کو ایک شجاع اور دلیر پائلٹ نے ناکام بنادیا۔
-
ونزوئلا میں ایک اور کودتا کی کوشش ناکام
ونزوئلا کے وزیر ارتباطات نے کہا ہے کہ ونزوئلا حکومت نے ملک میں ایک اور کودتا کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
ایتھوپیا کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
-
سوڈان میں فوج اور مظاہرین کا مذاکرات پر رضامندی کا اظہار
سوڈان میں فوج کی جانب سے اقتدار سول حکومت کو منتقل نہ کرنے پر جاری احتجاج کے مظاہرین نے فوج سے مذاکرات کرنے پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔