11 ستمبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مشہد، غیر ملکی زائرین کی سہولت کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری

    مشہد، غیر ملکی زائرین کی سہولت کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی زیر صدارت امام رضاؑ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں غیر ملکی زائرین کے مشہد سفر کو آسان بنانے کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔

    2026-08-15 23:01
  • غزہ میں صہیونی فوجی ٹینک کے راستے میں بم دھماکا

    غزہ میں صہیونی فوجی ٹینک کے راستے میں بم دھماکا

    عبرانی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ میں کارروائی کے دوران صہیونی فوجی ٹینک ایک پہلے سے نصب بم سے ٹکرا گیا، تاہم اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    2026-08-15 23:01
  • مکہ معاہدہ ایران کے ساتھ براہ راست رابطے کا چینل بن سکتا ہے، صہیونی میڈیا

    مکہ معاہدہ ایران کے ساتھ براہ راست رابطے کا چینل بن سکتا ہے، صہیونی میڈیا

    اسرائیلی اخبار ہاآرٹز کے مطابق سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان مکہ معاہدے کے تحت بننے والا اتحاد روایتی فوجی محاذ کے بجائے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات اور خطے کے بحرانوں کے حل کے لیے ایک سیاسی و سفارتی پلیٹ فارم میں تبدیل ہو سکتا ہے۔

    2026-08-15 23:00
  • صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری رہا تو مناسب جواب دیا جائے گا، حزب اللہ

    صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری رہا تو مناسب جواب دیا جائے گا، حزب اللہ

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ لبنان کی خودمختاری اور عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو لبنان کے دفاع میں مناسب جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    2026-08-15 23:00
  • آبنائے ہرمز پر کسی مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے، ایران کی ٹرمپ کو سخت وارننگ

    آبنائے ہرمز پر کسی مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے، ایران کی ٹرمپ کو سخت وارننگ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آبی گزرگاہ ایران کے علاقائی اور سرحدی دائرۂ اختیار کا "ناقابلِ تنسیخ حصہ" ہے اور اس کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

    2026-08-15 20:49
  • ضاحیہ پر آخری حملے کے بعد امریکہ کے ساتھ مذاکرات روک دیے، قالیباف

    ضاحیہ پر آخری حملے کے بعد امریکہ کے ساتھ مذاکرات روک دیے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ایک انٹیلی جنس عہدیدار اور ان کے اہل خانہ کی شہادت کے بعد ایران نے مذاکرات روک دیے اور اسرائیل پر حملے کے ساتھ ساتھ خبردار کیا کہ جواب دیا تو پورے خطے کو نشانہ بنایا جائے گا۔

    2026-08-15 18:34
  • حشد شعبی عراق کے سکیورٹی ڈھانچے کا حصہ ہے، عراقی سیکورٹی افسر

    حشد شعبی عراق کے سکیورٹی ڈھانچے کا حصہ ہے، عراقی سیکورٹی افسر

    عراق کے سکیورٹی میڈیا یونٹ کے سربراہ سعد معن نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی ریاست تک محدودیت کا فیصلہ حشد شعبی پر لاگو نہیں ہوتا، کیونکہ حشد شعبی عراقی مسلح افواج کا حصہ اور ملکی سکیورٹی ڈھانچے میں شامل ہے۔

    2026-08-15 17:38
  • بھارتی یوم آزادی پر صدر پزشکیان کی مبارک باد

    بھارتی یوم آزادی پر صدر پزشکیان کی مبارک باد

    ایرانی صدر نے بھارتی یوم آزادی پر نریندر مودی، اور بھارتی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور ہمہ جہت تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

    2026-08-15 17:32
  • بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کو نقصان کے بعد ابراہام لنکن کی مشکلات شروع ہوئیں، نیویارک ٹائمز

    بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کو نقصان کے بعد ابراہام لنکن کی مشکلات شروع ہوئیں، نیویارک ٹائمز

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کے بڑے حصے کو نقصان پہنچنے کے بعد طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن کو رسد اور دیگر ضروریات کی فراہمی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

    2026-08-15 17:31
  • مجاہدین اسلام نے دنیا کی مسلح ترین فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، جنرل وحیدی

    مجاہدین اسلام نے دنیا کی مسلح ترین فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، جنرل وحیدی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجاہدین اسلام نے اللہ پر توکل اور بھرپور مزاحمت کے ذریعے تاریخ کی مسلح ترین فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔

    2026-08-15 17:30
  • خون کے آخری قطرے تک دشمن کے ساتھ جنگ جاری رکھیں گے، شیخ نعیم قاسم

    خون کے آخری قطرے تک دشمن کے ساتھ جنگ جاری رکھیں گے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گی اور لبنان کے دفاع اور اسرائیلی جارحیت کے مقابلے کے لیے آخری قطرہ خون تک جدوجہد جاری رکھے گی۔

    2026-08-15 13:42
  • آبنائے ہرمز صرف ایران کے حکم پر بند اور کھلے گی، نائب وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز صرف ایران کے حکم پر بند اور کھلے گی، نائب وزیر خارجہ

    ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے متعلق گستاخانہ بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو صرف ایران کے حکم پر بند یا کھولا جاسکتا ہے۔

    2026-08-15 12:09
  • امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، عراقچی

    امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے نئے بحری راستے کے تعین پر فنی مذاکرات جاری ہیں، تاہم امریکہ کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

    2026-08-15 12:09
  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن خطے سے روانہ ہوگا

    امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن خطے سے روانہ ہوگا

    امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن اپنا مشن مکمل کر چکا ہے اور جلد خطے سے واپس جائے گا۔

    2026-08-15 11:19
  • آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے آئل ٹینکر پر حملہ

    آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے آئل ٹینکر پر حملہ

    امارات کی نیشنل آئل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس سے وابستہ ایک بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے حملے کا نشانہ بنا ہے۔

    2026-08-15 11:19
  • رہبر اور ولی فقیہ کا حکم حرف آخر ہے، قالیباف

    رہبر اور ولی فقیہ کا حکم حرف آخر ہے، قالیباف

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ان کے لیے شہید امام خامنہ ای اور موجودہ رہبر معظم کے درمیان کوئی فرق نہیں، ولی فقیہ اور رہبر کا حکم ہی حرف آخر ہے۔

    2026-08-15 11:19
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio