کنسرٹ
-
سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پر حملہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے تین فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص کا میوزیکل کنسرٹ پر حملہ
سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
-
تہران کے مشق اسکوائر پر محمد معتمدی نے کنسرٹ پیش کیا
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد اور تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں تہران کے مشق اسکوائر پر محمد معتمدی نے کنسرٹ پیش کیا۔