کم از کم
-
ایران سال کے آخر تک کم از کم دو سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا، ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوج
ایران کے وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) نے اعلان کیا کہ اس سال کے آخر تک کم از کم دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے جبکہ دیگر سیٹلائٹ لانچ کیے جانے کے لیے لائن میں رہیں گے۔