کشتی کو حادثہ
-
یمن کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں بحری جہاز پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
برطانوی بحری حکام کے مطابق ایک نامعلوم میزائل نے جہاز کو نشانہ بنایا جس سے جہاز میں آگ لگ گئی۔
-
یمنی ساحل کے قریب سمندر میں دھماکے کی اطلاع
برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی نے یمنی ساحل کے نزدیک سمندر میں واقعے کی اطلاع دی، کشتی اور عملہ محفوظ قرار