ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی مسلسل جارحانہ کارروائیوں کے باوجود ایران اپنی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے ثابت قدم رہے گا اور فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔