کثیر تعداد
-
صیہونی رجیم کی وحشیانہ جارحیت، لبنانی شہداء کی تعداد 3768 ہوگئی
لبنان کی وزارت صحت نے آگاہ کیا ہے کہ گذشتہ سال 8 اکتوبر کو ملک پر صیہونی رجیم کے حملوں کے آغاز سے اب تک 3,768 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
مشہد کے لئے پیدل سفر کرنے والے زائرین کی تعداد 220,000 سے تجاوز کرگئی
امام رضا (ع) کے حرم کی زیات کے لئے مشہد کی جانب پیدل جانے والے زائرین کی خدمت کی انجمن کے ترجمان نے سال کے آخری عشرے میں 220,000 زائرین کی پیدل مشہد آمد کا اعلان کیا ہے۔