ایرانی وزیر ثقافت نے کہا کہ پینتیسواں بین الاقوامی کتاب میلہ مئی کے مہینے میں تہران کی جامع مسجد میں منعقد ہوگا۔