کتا
-
بھارتی حکومت نے کتوں کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی
بھارتی حکومت نے کتوں کے پکّے اور کچّے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
پاکستان ےک صوبہ پنجاب میں 90 ہزار افراد کو کتوں نے کاٹ لیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے 36 اضلاع میں گذشتہ ایک سال کے دوران 90 ہزار لوگوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔
-
صوبہ سندھ میں پاگل کتے نے 7 افراد کو کاٹ لیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں پاگل کتے نے 7 افراد کو کاٹ کر دہشت پھیلا دی۔
-
سندھ میں آوارہ کتوں نے 15 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں آوارہ کتوں نے 4 بچوں سمیت 15 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والا 6 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی کے ضلع لاڑکانہ میں چھ کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والا 6 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ہے۔