کانفرنس
-
جنگوں اور دہشت گردی میں بچوں پر تشدد: ایران میں بین الاقوامی نشست، ماہرین کا اظہار تشویش
ماہرین نے جنگوں اور دہشت گردی میں متاثر ہونے والے بچوں کے نفسیاتی، تعلیمی اور سماجی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی سطح پر مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تہران، بین الاقوامی ایرانولوجی کانفرنس شروع، 22 ممالک کے ماہرین کی آمد
تہران میں منعقدہ کانفرنس میں 22 ممالک کے 50 ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
یوریشین سلامتی منشور کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں، ایران
منسک میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا کہ عالمی امن کے لیے علاقائی تعاون اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری ناگزیر ہے۔
-
الصدیقہ الشہیدہ بین الاقوامی کانفرنس 20 نومبر کو قم المقدسہ میں منعقد ہوگی
پہلی عظیم الشان الصدیقہ الشہیدہ بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں ہیئت امنا اور گورننگ باڈی کے مسلسل جلسات کے بعد کانفرنس کی تاریخ، مقام اور وقت مقرر کردیا گیا ہے۔
-
قم، چوتھی اربعین کانفرنس کا انعقاد، حسینی مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعلان
ایران کے مذہبی شہر قم میں الٰہیات اربعین کے عنوان سے چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
کوئٹہ، امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت پر خانہ فرہنگ ایران میں کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں سماجی و سیاسی رہنماؤں، علمائے کرام اور مفکرین نے شرکت کی۔ اس موقع پر آیت اللہ خمینیؒ کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
اربعین، اسلامی اقتدار کا مظہر، قم میں پہلی بین الاقوامی اربعین کا انعقاد
قم میں پہلی بین الاقوامی اربعین کانفرنس میں ایران اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے علماء نے شرکت کی۔
-
امام خمینیؒ نے عالمی سیاسی نظام کا انسائیکلوپیڈیا ہی بدل کر رکھ دیا، علامہ شبیر میثمی
قم میں عزم علماء کنونشن سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینیؒ نے عالمی سیاسی نظام کا انسائیکلوپیڈیا ہی بدل کر رکھ دیا اور یوم القدس کو عالم گیر حیثیت دے کر دنیا کو حسینیت سے روشناس کرایا۔