کار بم دھماکہ
-
دہلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، شہر بھر میں ہائی الرٹ
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ کے میٹرو سٹیشن کے باہر ایک زور دار دھماکے میں متعدد لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، ترکی کے زیر کنٹرول شہر منبج میں کار بم دھماکہ
شام کے مقامی میڈیا نے ترکی سے وابستہ عناصر کے زیر کنٹرول شہر منبج کے مرکز میں بم دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: کار بم کے دھماکے نے راملہ شہر کو ہلا کر رکھ دیا + ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس کا شمالی مغربی شہر راملہ کار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
ترکیہ میں کار بم دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی
ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔